جموں و کشمیر:ضلع ترال میں پی ڈی پی کے سینئر رہنما ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اپنی حکومت کے آٹھ برس مکمل ہونے پر تشہیر کر پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہے کہ کشمیر اور دہلی میں دوریاں ختم ہوگئیہیں لیکن آٹھ برس گزر جانے کے بعد بھی کشمیر اور دہلی کے درمیان دوری کم نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی نے دعویٰ کیا تھا کہ اب کشمیر اور نئی دہلی کے درمیان دوریاں نہیں رہیں گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا ہے Distances between Delhi and Kashmir continue say PDP Leader in Tral۔
PDP Leader dr Harbaskh Singh: دہلی اور کشمیر کے دوریاں بدستور جاری: ہربخش سنگھ - جموں و کشمیر اور دہلی کے درمیان دوریاں ختم
پی ڈی پی رہنما ہربخش سنگھ نے ترال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں آںے کے بعد کہا تھا کہ جموں و کشمیر اور دہلی کے درمیان دوریاں ختم ہوگئی ہیں لیکن یہ دوریاں ان بھی برقرار ہیں۔
PDP Leader dr Harbaskh Singh