اردو

urdu

ETV Bharat / state

Market Checking in Pulwama: ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ - باغاتی ادویات کا جائزہ

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر اعجاز احمد بٹ نے ضلع پلوامہ کے بازاروں میں فروخت کیے جا رہے باغاتی ادویات کا جائزہ Director Horticulture Visits Pulwama Market لینے کے لیے مارکیٹ چیکنگ کی ہے۔ Market Checking in Pulwama

Market Checking in Pulwama: ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ
Market Checking in Pulwama: ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ

By

Published : Feb 27, 2022, 9:32 PM IST

وادی میں غیر معیاری ادویات اور غیر معیاری کیمیائی کھادوں کی خرید و فروخت کو روکنے، اور ان کی قیمتوں کے حوالے سے محمکہ باغبانی کی جانب سے ایک مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو Market Checking in Pulwama کا انعقاد کیا گیا۔

Market Checking in Pulwama: ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ

اس مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو میں متعلقہ محمکہ کے ڈائریکٹر و دیگر افسران نے شرکت کی، وہیں اس ڈرائیو کے دوران محمکہ کے ڈائریکٹر نے ضلع افسران پر زور دیا کہ وہ ادویات، کیمیائی کھادوں کا نمونہ حاصل کرکے جانچ کے لیے بھیجے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ یہ ادویات معیاری ہیں یا نہیں؟۔


اس سلسلے میں ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر اعجاز احمد بٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو تین سالوں سے محمکہ کو شکایت موصول ہورہی تھی کہ بازاروں میں غیر معیاری ادویات فراخت کی جارہی ہیں۔ جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس ڈرائیو کا انعقاد کیا۔ وہیں انہوں نے کہا کہ یہ ڈرائیو پورے وادی میں چلائی جائے گی۔ Market Checking in Pulwama

یہ بھی پڑھیں: Market Checking in Tral: ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے ترال میں مارکیٹ چیکنگ

واضح رہے کہ وادی کے کسان ہر سال غیر معیاری ادویات کے حوالے سے احتجاج کرتے رہتے ہیں، کسانوں کا یہی کہنا ہوتا ہے کہ وادی کشمیر میں باغات میں استعمال ہونے والے ادویات غیر معیاری یوتے ہیں، جس کی وجہ سے ہمیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ Market Checking in Pulwama

ABOUT THE AUTHOR

...view details