اردو

urdu

By

Published : Mar 30, 2019, 6:22 AM IST

ETV Bharat / state

"مسئلہ کشمیر کے لیے بھارت-پاکستان کی قربت ضروری"

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی جامع مسجد میں تحریک کاروان اسلامی کے سرپرست مولانا غلام رسول حامی نے خطاب کیا۔

مولانا غلام رسول حامی

اس موقع پر حاضرین کی خاصی تعداد موجود تھی۔

اس موقعہ پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا غلام رسول حامی نے کہا کہ "کسی بھی تحریک پر پابندی عائد کرنے سے مسلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، اسلامی تنظیموں پر پابندی عائد کیے جانے کی ہم مذمت کرتے ہیں"۔

ان کا کہنا تھا کہ 'جب تک بھارت- پاکستان کشمیر کے ساتھ بات چیت کرکے مسٔلے کا حل نہیں نکالیں گے تب تک امن بہال کرنا بہت مشکل ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details