پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی مہیلا مورچہ کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد ہوئے جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے ائی ہوئی خواتینوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کی صدارت ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ بیبیتا بھٹ نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے مرکزی سرکار کی جانب سے چلائی جانے والے اسکیموں کے بارے میں خواتین کو آگاہ کیا اور کہا کہ ان کو ان اسکیموں سے فاعدہ اٹھانا چاہیے تاکہ وہ روزگار کمانے کے اہل ہوں۔ وہیں اس موقع پر دیویندر کور کو بی جے پی کی جانب سے مہیلا مورچہ کا ضلع صدر پلوامہ منتخب کیا گیا جس کے لئے انہیں ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ اور بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ کی جانب سے مبارکباد دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:Waqf Board Logo: جموں وکشمیر وقف بورڈ کے 'لوگو' کی نقاب کشائی
Pulwama BJP Mahila Morcha دیویندر کور پلوامہ بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر منتخب - پلوامہ بی جے پی
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی مہیلا مورچہ کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد ہوئے جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے ائی ہوئی خواتینوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کی صدارت ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ بیبیتا بھٹ نے کی۔ Devendra Kaur elected Pulwama BJP Mahila Morcha President
Published : Sep 7, 2023, 4:35 PM IST
اس موقع پر ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ بیبیتا بھٹ نے بات کرتے ہوئے کہا ضلع پلوامہ میں ابھی بھی کچھ ایسی خواتین ہیں جو سرکاری اسکیموں سے مستفید نہیں ہوئی ہے اور ان خواتینوں تک سرکار کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیموں کو پہنچانا ہوگا تاکہ یہ بھی روزگار کمانے کے اہل ہوں۔ انہوں نے کہا مرکزی سرکار بھی انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار بھی چاہتی ہے کہ خواتین بائیک تیار بنے جن جس کے لیے انہوں نے مختلف سکیمیں متعارف کی ہے جن سے خواتینوں کو مستفید ہونا چاہیے۔
TAGGED:
Devendra Kaur