ترال: ضلع پلوامہ کے ڈاڈسرہ ترال کے ڈی ڈی سی ممبر اوتار سنگھ ترالی نے آج اپنے حلقے کا دورہ کیا۔ اس دوران انھوں نے دیہی ترقی محکمہ کے ذریعے بنائے گئے مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کیا۔ DDC Dadsara Inaugrates Virous Projects
ڈی ڈی سی ممبر اوتار سنگھ نے متعدد پروجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اوتار سنگھ نے ڈاڈسرہ میں اہمیت کی حامل زیارتِ گاہ پر حاضری دی اور وہاں دیہی ترقی کی جانب سے لگائے گئے ٹائل پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے چندری گام، ڈونی گنڈ اور دیگر دیہات کا دورہ کیا اور عوامی وفود سے ملاقات کی جس دوران لوگوں نے اپنے اپنے مسائل ڈی ڈی سی ممبر کی نوٹس میں لائے۔ DDC Dadsara Inaugrates Virous Projects