اردو

urdu

ETV Bharat / state

DC Pulwama on Three Tier Panchayat Raj System: اچگوزہ، پلوامہ میں مہا گرام سبھا منعقد - ڈی سی پلوامہ

ڈی سی پلوامہ DC Pulwama Baseer ul Haq Chowdharyنے اچگوزہ میں مہا گرام سبھا کے انعقاد Graham Sabha organized in Ichgoza, Pulwamaپر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’پروگرام کا انعقاد موجودہ ایل جی حکومت کی جانب سے لوگوں کی دہلیز پر زیادہ سے زیادہ گورننس فراہم کرنے کی ایک منفرد پہل ہے۔‘‘

Graham Sabha organized in Ichgoza, Pulwama
Graham Sabha organized in Ichgoza, Pulwama

By

Published : Feb 18, 2022, 8:41 PM IST

ڈپٹی کمشنر پلوامہ، بصیر الحق چودھری DC Pulwama Baseer ul Haq Chowdharyنے ضلع پلوامہ کے اچگوزہ علاقے کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے علاقے میں منعقدہ مہا گرام سبھا کی صدارت کی۔

گرام سبھا Graham Sabha organized in Ichgoza, Pulwamaسے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ’’حکومت ضلع کے تمام شہری و دیہی علاقوں میں مساوی ترقیاتی منصوبے فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’تھری ٹائر پنچایتی راج نظام Three Tier Panchayat Raj Systemنے عوام کی توقعات میں اضافہ کیا ہے۔‘‘

ڈی سی پلوامہ نے مزید کہا کہ ’’پنچایتی راج نظام DC Pulwama on Three Tier Panchayat Raj Systemنے عوام کو یہ یقین دلایا کہ سبھی مطالبات کو مرحلہ وار پورا کیا جا سکتا ہے۔‘‘

چودھری نے کہا کہ ڈی ڈی سی چیئرپرسن اور دیگر عوامی نمائندوں کی جانب سے اعلیٰ حکام تک پہنچائے گئے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھا جائے گا، انہوں نے یقین دہانی کرائی گی کہ تمام مطالبات کو مقررہ مدت تک پورا کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:DC Pulwama Visit Far-Flung Areas of District: ڈی سی پلوامہ نے ضلع کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا

انہوں نے اچگوزہ میں مہا گرام سبھا کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’پروگرام کا انعقاد موجودہ ایل جی حکومت کی طرف سے لوگوں کی دہلیز پر زیادہ سے زیادہ گورننس فراہم کرنے کے لئے ایک منفرد پہل ہے۔‘‘

انہوں نے سال بھر میں مکمل ہونے والے ترقیاتی کاموں کا بھی ذکر کیا وہیں انہوں نے افسران سے ترقیاتی کاموں پر سرعت سے کام کرنے اور مقررہ وقت پر پورا کرنے زور دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details