جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال علاقے میں واقع سی آر پی ایف 180 بٹالین سے وابستہ ایک اہکار اس وقت فوت ہوا جب وہ سیڑھی سے گر گیا اور موقع پر اس کی موت ہوگئی.
ترال: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک - پولیس افسر نے خبر کی تصدیق
ایک پولیس افسر نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے.
ترال: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
تفصیلات کے مطابق سی آر پپی ایف اہلکار کی شناخت چندر پال کے طور پر ہوئی ہے . سیکورٹی بنکر کی سیڑھی سے گر کر اہلکار کی موت ہوگئ. ا گرچہ اسے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں مردہ قرار دے دیا .
ایک پولیس افسر نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے.