اردو

urdu

CRPF Man Dies In Srinagar: پلوامہ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار کی سرینگر کے اسپتال میں موت

By

Published : Jun 1, 2022, 2:22 PM IST

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائن پلوامہ میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار بے ہوش ہو گیا جس کے بعد اسے علاج کے لئے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا۔CRPF man posted in Pulwama dies

پلوامہ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار کی سرینگر کے اسپتال میں موت
پلوامہ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار کی سرینگر کے اسپتال میں موت

پلوامہ: ڈسٹرکٹ پولیس لائن پلوامہ میں تعینات سی آر پی ایف کا ایک جوان بدھ کو بے ہوش ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائن پلوامہ میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار بے ہوش ہو گیا جس کے بعد اسے علاج کے لئے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا۔تاہم انہیں مزید علاج کے لئے ضلع ہسپتال پلوامہ سے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ریفر کیا گیا تاہم وہاں پہنچنے پر انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔ CRPF man dies in Srinagar

متوفی کی شناخت سی آر پی ایف 182 بٹالین کے ہیڈ کانسٹیبل شیو شنکر کے بطور ہوئے ہے جبکہ اس سلسلے میں 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیش شروع کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :CRPF Man Dies in Pulwama: پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مشکوک حالت میں موت


ABOUT THE AUTHOR

...view details