پلوامہ: سب ضلع ترال کے لون محلہ، امیر آباد علاقے میں جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے موصول ہوئی خفیہ اطلاع کے بعد لون محلہ کو محاصرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ حفاظتی اہلکاروں نے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے ہیں اور گھر گھر تلاشی کاررروائی شروع کر دی گئی ہے۔ Search Operation in Amir Abad Tral
CASO in tral: امیرآباد، ترال میں سرچ آپریشن - ترال گھر گھر تلاشی
جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد لون امیر آباد، ترال میں سرچ آپریشن (Cordon and Search Operation ) شروع کر دیا ہے۔ CASO in South Kashmir
caso
حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے علاقے میں بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے جس دوران راہگیروں اور گاڑیوں کی تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔ Cordon and Search Operation in tral
مزید پڑھیں:Low Intensity Blast In Bandipora آلوسہ بانڈی پورہ میں ہلکے درجہ کا دھماکہ