عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ایس او جی ترال، سی آر پی ایف اور فوج کی 42آر آر نے مشترکہ طور پر جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال کے کملا نامی گاؤں کا محاصرہ کرکے خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔
ترال:کملا میں سرچ آپریشن - داخلی اور خارجی راستوں
سکیورٹی فورسز نے منگل کی صبح کملا ترال کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ترال:کملا میں سرچ آپریشن
فورسز اہلکاروں کی بھاری نفری کو داخلی اور خارجی راستوں پر بٹھا دیا گیا ہے اور خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔