اردو

urdu

By

Published : Apr 14, 2021, 10:46 AM IST

ETV Bharat / state

اونتی پورہ: پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں تعینات ایک پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے فوت ہوگیا۔

Cop dies of cardiac arrest in Awantipora
پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں تعینات ایک پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے فوت ہوگیا ہے.

تفصیلات کے مطابق دوران شب اعجاز احمد ساکن لدو پامپور نامی پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے فوت ہوگیا جسکی وجہ سے پوری پولیس لائنز میں صف ماتم بچھ گیا.

ایک عہدیدار نے بتایا کہ میڈیکل جانچ کے بعد میت لواحقین کو سپرد کر دی جائے گی.

ایس ایس پی اونتی پورہ چودھری محمد یوسف نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details