پلوامہ:آل انڈیا کوآپریٹو ویک کے سلسلے میں آج ٹاؤن ہال پلوامہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت اے ڈی سی نے کی جبکہ ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز عدنان نذیر، ضلع کے محتلف محکموں کے افسران کے علاوہ ڈیلروں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھیں۔ Cooperative Week Programme In Pulwama
Cooperative Week In Pulwama پلوامہ میں کوآپریٹو ویک کے حوالے سے تقریب منعقد - بے روزگاری کشمیر
ملک بھر میں ہر برس چودہ سے اکیس نومبر تک کوآپیریٹو ویک منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں آل انڈیا کوآپریٹو ویک کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ایوشمان بھارت اور دیگر اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ Cooperative Week Programme In Pulwama
Etv Bharat
مزید پڑھیں:Cooperative week In Tral ترال میں کوآپریٹو ویک کے حوالے سے تقریب منعقد
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز عدنان نذیر نے بتایا کہ ہر سال چودہ سے اکیس نومبر تک کواپیریٹو ویک منایا جاتا ہے اور اس سلسلے میں آج ٹاؤن ہال پلوامہ میں بھی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ایوشمان بھارت اور دیگر اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔Ayushman Bharat Yojana