میڈورہ ترال:کشمیر ضلع پلوامہمیڈورہ ترال میں رات کے تقریباً گیارہ بجے ایک قدیم چنار میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے پوری بستی میں افرا تفری پھیل گئی۔ کیونکہ چنار جامع مسجد میڈورہ کے بالکل سامنے تھا جہاں دیگر رہائشی گھر بھی آباد ہیں۔ Chinar Burnt by Fire in Midoora Tral During the Night
Fire in Midoora Tral میڈورہ ترال میں دوران شب آتشزدگی سے چنار خاکستر - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز
میڈورہ ترال میں رات کے تقریباً گیارہ بجے ایک قدیم چنار میں آگ لگنے کی وجہ سے دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا۔ Chinar Burnt by Fire in Midoora Tral
hinar fire
یہ بھی پڑھیں:
مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی بروقت کارروائی سے آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔ خبر کے مطابق تاہم اس حادثہ میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اگر بروقت آگ پر قابو نہیں پایا جاتا تو جان ومال کا نقصان ہو سکتا تھا۔ Midoora Tral Chinar Burnt