فوج کے مطابق نیو کالونی علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملی ہے، جس کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
پلوامہ: نیو کالونی علاقے کو فورسز نے محاصرے میں لیا - عسکریت پسندوں
ضلع پلوامہ کے نیو کالونی علاقے میں فورسز نے محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی ہے۔
فورسز
وہیں، سرچ آپریشن کے پیش نظر اس علاقہ کے خارجی اور داخلی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔
تلاشی کارروائی کے دوران نوجوانوں نے فوج پر سنگباری بھی کی جس کے نتیجے میں فوج نے آسنوں گیس کا استعمال کیا۔
Last Updated : Feb 18, 2021, 9:53 PM IST