اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال کے ہردومیر میں سرچ آپریشن ختم - جموں و کشمیر نیوز

علاقے گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے تھے اور فورسز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی تھی۔

ترال کے ہردومیر میں سرچ آپریشن
ترال کے ہردومیر میں سرچ آپریشن

By

Published : Dec 2, 2020, 2:20 PM IST

Updated : Dec 2, 2020, 7:07 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں واقع ہردومیر گاؤں کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا، فورسز نے سرچ آپریشن کو ختم کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوج کی 42 آرآر، ایس او جی ترال اور سی آر پی ایف کی 180 بٹالین نے مشترکہ طور پر ترال کے ہردومیر گاؤں کو محاصرے میں لیا ہے جس دوران گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے تھے اور فورسز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی تھی۔

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ علاقہ میں دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد محاصرہ شروع کیا گیا تھا۔

Last Updated : Dec 2, 2020, 7:07 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details