ترال: ہردومیر ترال میں فوج اور پولیس نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات کے بعد سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ سکیورٹی فروسز نے علاقہ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی شروع کی۔CASO In Tral Hardumier
CASO In Tral ترال کے ہردومیر علاقہ میں سرچ آپریشن - سرچ آپریشن نیوز
جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے ہردومیر علاقہ میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاع ملی ہے۔ سکیورٹی فروسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی شروع کی ہے۔CASO In Tral Hardumier
Etv Bharat
سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقہ میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔ وہیں فورسز کی جانب سے کسی بھی شخص کو علاقے کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ آخری اطلاعات تک علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم اب تک کسی کی گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ خبر تحریر تک علاقہ میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔