فوج کے 55آرآر، سی آر پی ایف کے علاوہ پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے پلوامہ کے سرنو علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔
فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کی مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاش کارروائی شروع کر دی۔
پلوامہ: سرنو علاقے کو فوج نے محاصرے میں لیا - پلوامہ کے سرنو علاقے
فوج کے مطابق انہیں مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں عسکریت پسند موجود ہیں۔
فوج نے محاصرے میں لیا
مزید تفصیلات کا انتظار