فوج کے 50 آرآر، سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے پلوامہ کے پنگلنہ علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔
فوج کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس کے بعد انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔
پلوامہ: سیکیورٹی فورسز نے پنگلنہ علاقے کا محاصرہ کیا - عسکریت پسندوں کی موجودگی
علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گيا۔
محاصرہ
سرچ آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔