اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ کے ملنگ پورہ میں سرچ آپریشن - URDU NEWS

عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملی ہے جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Dec 30, 2020, 9:46 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ملنگ پورہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

فوج کے 55 آر آر، سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے علاقہ کو محصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی شروع کر دی ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق انہیں علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملی ہے جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details