پلوامہ: جنوبی کشمیر South Kashmir کے پلوامہ ضلع میں ایمز سائٹ اونتی پورہ میں ہفتہ کی سہ پہر دو گاڑیوں کے مابین ٹکر کے نتیجے میں ایک مزدور زخمی ہو گیا۔ AIIMS Awantipora Labourer Injured زخمی ہوئے مزدور کی شناخت بلال احمد میر ولد عبد المجید میر ساکن بونیار، اوڑی کے طور پر ہوئی ہے جو کہ ایمز سائٹ میں مزدوری کر رہا تھا۔
Labourer Injured in Awantipora اونتی پورہ حادثہ میں مزدور زخمی - دو گاڑیوں کے مابین ٹکر مزدور زخمی
ایمز سائٹ، اونتی پورہ میں دو گاڑیوں کے مابین ٹکر کے نتیجے میں ایمز سائٹ پر میں کام کر رہا ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والا ایک مزدور زخمی ہو گیا۔ Cars collided at AIIMS Awantipora Labourer Injured
اونتی پورہ حادثہ میں مزدور زخمی
عہدیدار نے بتایا کہ واقعہ کے فوراً بعد زخمی ہوئے مزدور کو پی ایچ سی اونتی پورہ منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں مزید علاج و معالجہ کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر ریفر کیا گیا۔ اونتی پورہ پولیس نے واقعے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں:4 Year old Boy Crushed to Death: آٹو رکشا نے 4سالہ بچے کو کچل ڈالا