اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال میں طالب علم نے خودکشی کر لی - ulwama tral suicide

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں آج ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔

ترال میں طالب علم نے خودکشی کرلی
ترال میں طالب علم نے خودکشی کرلی

By

Published : Jul 31, 2020, 11:43 AM IST

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ترال کے کالج روڈ پر حمزہ کالونی کے علاقے میں پیش آیا۔

تاہم فوری طور پر خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ہلاک لڑکے کی شناخت سہارن نثار ولد نثار احمد نائک کے نام سے ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details