اردو

urdu

ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Pulwama: پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے خون عطیہ کیمپ - پلوامہ میں خون عطیہ کیمپ

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی 183 بٹالین کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک منعقد کیا گیا تھا، جس میں سی آر پی ایف کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ Blood Donation Camp in Pulwama

Blood Donation Camp in Pulwama: پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے خون عطیہ کیمپ
Blood Donation Camp in Pulwama: پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے خون عطیہ کیمپ

By

Published : Apr 30, 2022, 5:06 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج سنٹرل ریزرو پولیس فورس کی 183 بٹالین کی جانب سے "خون عطیہ کیمپ" Blood Donation Camp کا انعقاد کیا گیا، جس میں جوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خون کا عطیہ کیا۔ یہ کیمپ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک منعقد کیا گیا تھا، جس میں سی آر پی ایف کے بہت سے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ Blood Donation Camp in Pulwama

Blood Donation Camp in Pulwama: پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے خون عطیہ کیمپ

یہ بھی پڑھیں: Blood Donation Camp in Awantipora: لیتہ پورہ میں سی آر پی کی جانب سے خون عطیہ کیمپ

یہ کیمپ لوگوں کو خون عطیہ کرنے کی ترغیب دینے کے لیے لگایا گیا تھا۔ دراصل کیمپ ایسے وقت میں منعقد کیا گیا ہے، جب خون کے یونٹس کی کمی ہے۔ وہیں سی آر پی ایف 183 بٹالین نے عطیہ کئے گئے خون کو ایس ایم ایس ایچ سرینگر کے سپرد کر دیا تاکہ ضرورت مندوں کی مدد کی جا سکے۔Blood Donation Camp in Pulwama

ABOUT THE AUTHOR

...view details