اردو

urdu

ETV Bharat / state

BJP Pays Tributes To Letpora Martyrs: لیتہ پورہ حملے کے شہیدوں کو بے جی پے کا خراج - The third anniversary of the Letapura attack

بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے آج لیتہ پورہ میں اس جگہ کی گلباری کی گئی جہاں خودکش حملہ ہوا تھا۔ پارٹی کے ایک سینیئر لیڈر محمد یعقوب ملک نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پہنچ کر گل پیش کر کے انھیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے لواحقین کے صبر و استقلال کو سلام پیش کیا۔BJP Pays Tributes To Letpora Martyrs

لیتہ پورہ حملے کے شہیدوں کو بھاجپا کا خراج عقیدت
لیتہ پورہ حملے کے شہیدوں کو بھاجپا کا خراج عقیدت

By

Published : Feb 14, 2022, 7:22 PM IST

بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے لیتہ پورہ حملے کی تیسری برسی The third anniversary of the Letapura attackکے موقع پر شھید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے اس سلسلے میں ترجمان الطاف ٹھاکر نے اپنے ایک بیان میں ان بہادر جوانوں کو کا خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے اپنے ملک کے لیے قیمتی جانوں کا نزرانہ دیا
اس سلسلے میں لیتہ پورہ خودکش حملے میں مارے گئے سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے آج لیتہ پورہ میں اس، جگہ کی گلباری کی گئی جہاں خودکش حملہ ہوا تھا۔

لیتہ پورہ حملے کے شہیدوں کو بھاجپا کا خراج عقیدت

پارٹی کے ایک سینیئر لیڈر محمد یعقوب ملک نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ یہاں پہنچ کر گل پیش کر کے انھیں خراج عقیدت پیش کیا، اور ان کے لواحقین کے صبر و استقلال کو سلام پیش کیا۔


میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد یعقوب ملک نے بتایاکہ ک جہاں آج ہی کے دن دوہزار انیس میں سی ار پی ایف، کے چالیس اہلکار مارے گئے ۔ہمیں اپنے ملک کی سیکورٹی پر فخر ہے اور ان کی بدولت آزاد فضاوں میں سانس، لے رہے ہیں اور آج انکی تیسری برسی کے موقع پر میں انھیں دل کی عمیق گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details