جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بی جے پی کارکنان کا اجلاس BJP Workers Meeting At Pulwama منعقد کیا گیا، جس میں بی جے پی سے منسلک ضلع پلوامہ کے سبھی کارکنان نے شرکت کی۔
اس اجلاس میں بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا اور بی جے پی کے جنوبی کشمیر کے جنرل سیکرٹری ویر شراف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ BJP Workers Meeting At Pulwama
اس موقع پر جنوبی کشمیر کے جنرل سیکرٹری General Secretary of South Kashmir ویر شراف نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد ہم ملک کے ساتھ اچھے سے جڑ گئے ہیں۔ یہاں کی سیاسی پارٹیاں لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔