پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بلاک میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک عوامی دربار پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس عوامی پروگرام کی صدارت بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور وائس چیئرمین بی ڈی سی پلوامہ سرور حسین نے کی۔اس موقع پر لوگوں کی ایک تعداد نے شرکت کی، جنہوں نے اپنی درپیش مسائل وائس چیئرمین کی نوٹس میں لائے۔ ان مسائل میں بجلی، پانی اور دیگر بنیادی مسائل شامل تھے۔مقامی لوگوں نے موصوف نے ان کے مسائل کو انتظامیہ کے ساتھ اجاگر کرنے کی اپیل کی تاکہ ان کے مسائل کا ازالہ ہو۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے وائس چیئرمین بی ڈی سی پلوامہ نے اس دورانبھارتیہ جنتا پارٹی کے منشور کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور پارٹی کی جانب سے عوام کے لیے کیے گئے اقدامات کو بھی لوگوں کے سامنے رکھا گیا۔ بی جے ہی لیڈران نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو جائے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو روش بناسکے۔ جبکہ پارٹی کے اراکین کی جانب سے انہوں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو ضلع انتظامیہ کی نوٹس میں لایا جائے گا ساتھ ہی پارٹی کی جانب سے بھی ان کو حل کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائے گے۔
Awami Darbar at block pulwama پلوامہ میں بی جے پی کی جانب سے عوامی دربار کا انعقاد - پلوامہ میں عوامی دربار منعقد
پلوامہ میں بی جے پی نے ایک عوامی دربار منعقد کیا۔ اس دربار میں پارٹی کے سینیئر لیڈر اور وائس چیئرمین بی ڈی سی پلوامہ سرور حسین نے شرکت کی۔
پلوامہ میں بی جے پی کی جانب سے عوامی دربار کا انعقاد
مزید پڑھیں:BJP Public Darbar In Pulwama پلوامہ میں بی جے پی کی جانب سے عوامی دربار کا انعقاد
واضح رہے کہ گزشتہ روز پلوامہ کے مورن علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک عوامی دربار کا انعقاد کیا گیا۔ اس دربار میں پارٹی کے ضلع صدر محمد لطیف کے علاوہ پارٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔اس موقع پر لوگوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت۔