اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bjp Meeting in Pulwama: پلوامہ میں بی جے پی بوتھ انچارج کی میٹنگ منعقد - بھارتی جنتا پارٹی کی میٹنگ

پلوامہ میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع صدر سجاد رینا کی سربراہی میں بی جے پی عہدیداروں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں آنے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔Bjp Meeting in Pulwama

bjp-held-meeting-in-pulwama-ahead-of-assembly-elections
پلوامہ میں بی جے پی بوتھ انچارج کی میٹنگ منعقد

By

Published : Jul 16, 2022, 8:09 PM IST

پلوامہ: وادی کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سبھی سیاسی جماعتیں انتخابات کی تیاریوں میں لگے ہیں۔ جہاں ایک جانب سیاسی جماعتیں عوام کو اپنے طرف مائل کرنے کی کوشش میں لگے ہے۔وہیں دوسرے جانب آنے والے اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے غرض سے بھی سیاسی جماعتیں میٹنگوں کا انقعاد کررہے ہیں۔Assembly Elections in JK

پلوامہ میں بی جے پی بوتھ انچارج کی میٹنگ منعقد

اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے آج ضلع پلوامہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا کی سربراہی میں بی جے پی عہدیداروں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں آنے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پارٹی کے سبھی عہدیداروں نے اپنی رائے ظاہر کی اور ووٹروں کو آسانی پیدا کرنے کی بات کی جبکہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کی بات کی گئی تاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی برسرِ اقتدار آئے۔Bjp Meeting in Pulwama

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا نے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے عہدیداروں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو ضلع انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا جائے گا اور حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی۔ ساتھ ہی ان نے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ اسمبلی انتخابات کے لئے تیار رہے اور آنے والے انتخابات میں بی جے پی کو بارے اکثریت سے چیت دلایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details