کیمپ میں مقامی لوگوں کے ساتھ۔ ساتھ مختلف محکمہ جات کے افسران نے شمولیت کی۔ کیمپ میں مختلف محکموں کی طرف سے عملائی جا رہی اسکیموں پر سیر حاصل بحث کی گئی۔
جبکہ دیہی علاقوں میں تعمیر وترقی کو بڑھاوا دینے کے لیے مفصل بات چیت کی گئی۔ تاہم عام لوگوں نے اس قسم کے کیمپ کو فضول قرار دیا۔