اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: بائک حادثے میں دو زخمی - jammu kashmir

زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا گیا جہاں سے انکو مزید علاج ومعالجہ کے لیے سرینگر روانہ کیا گیا ہے۔

ترال: بائک حادثے میں دو زخمی
ترال: بائک حادثے میں دو زخمی

By

Published : Aug 19, 2020, 10:07 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع لری بل گاؤں میں ایک بائک کو حادثہ پیش آیا ہے جسکی وجہ سے بائک سوار اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے ہیں۔ دونوں کے علاج ومعالجہ کے لیے سرینگر روانہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لری بل ترال میں ایک بائک کو حادثہ پیش آیا جسکی وجہ سے بائک سوار عمر نبی ولد غلام نبی وانی ساکن پنگلش ترال اور ایک راہگیر جسکی شناخت جلال الدین گنائی ساکنہ لری بل ترال کے طور ہوئی ہے زخمی ہو گئے۔

دونوں زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا گیا جہاں سے انکو مزید علاج ومعالجہ کے لیے سرینگر روانہ کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details