جمعہ کے روز دوپہر کو منڈہول علاقہ میں لوگوں کی بھیڑ اس وقت امڈ پڑی جب یہاں میوہ باغ میں ریچھ کو پایا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے اور انجکشن سے ریچھ کو بے ہوش کر کے اپنے تحویل میں لیا ہے۔
قاضی گنڈ میں ریچھ پکڑا گیا - لوگوں کی بھیڑ اس وقت امڈ پڑی
ضلع پلوامہ کے قاضی گنڈ علاقے میں محکمہ وائلڈ لائف نے ریچھ کو تحویل میں لیا ہے۔
![قاضی گنڈ میں ریچھ پکڑا گیا قاضی گنڈ میں ریچھ پکڑا گیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8596996-173-8596996-1598632776688.jpg)
قاضی گنڈ میں ریچھ پکڑا گیا
قاضی گنڈ میں ریچھ پکڑا گیا
اس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ضلع میں گذشتہ کئی مہینوں سے جنگلی درندوں نے آبادی کی طرف رخ کیا ہے۔ جولائی ماہ میں جنگلی درندوں نے دمحال علاقہ میں دو افراد کو اپنا نوالہ بنایا تھا جس کے بعد آدم خور تندوے کو مار ڈالا گیا۔
Last Updated : Aug 28, 2020, 10:56 PM IST