اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال۔حاجن میں ریچھ کے حملے میں نوجوان زخمی - Bear attacked

لڑکے پر ریچھ جھپٹ پڑا اور اس کو شدید زخمی کردیا، جس کے بعد اسے ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں داخل کرایا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد اس کو سرینگر کے ایس ایم ایس ایچ سرینگر منتقل کیا گیا۔

ترال۔حاجن میں ریچھ کے حملے میں نو جوان  زخمی
ترال۔حاجن میں ریچھ کے حملے میں نو جوان زخمی

By

Published : Sep 6, 2021, 1:19 PM IST

ترال کے قریبی علاقہ حاجن میں ریچھ کے حملے سے پندرہ سالہ نوجوان منیر احمد گوجر زخمی ہوگیا۔ ایک ریچھ اس پر جھپٹ پڑا اور اس کو شدید زخمی کردیا۔ جس کے بعد ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں اسے داخل کرایا گیا جہاں ابتدائی علاج معالجے کے بعد اس کو سرینگر کے ایس ایم ایس ایچ سرینگر منتقل کیا گیا۔

ترال۔حاجن میں ریچھ کے حملے میں نو جوان زخمی


مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں ریچھوں سے پورے گاؤں کی آبادی محصور ہوکر رہ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:پونچھ: ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید زخمی

جب کہ وائلڈ، لائف محکمہ کے ملازمین خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں انھوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ گاؤں میں ریچھوں کو قابو کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details