اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی ڈی سی چیئرمین کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال دورہ - اوتار سنگھ کا دورہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کا بی ڈی سی چیئرمین اوتار سنگھ نے اچانک دورہ کیا۔

bdc charirman angry on hospital staff in tral
بی ڈی سی چیئرمین کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال دورہ

By

Published : Mar 16, 2020, 9:49 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کا بی ڈی سی چیئرمین اوتار سنگھ نے اچانک دورہ کیا۔

ترال سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آج اس وقت ہنگامہ آرائی کے مناظر دیکھے گئے جب مقامی بی جے پی رہنما اور بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین اوتار سنگھ کا مذکورہ ہسپتال میں دورہ ہوا۔

بی ڈی سی چیئرمین کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال دورہ

اس دوران انہوں نے وارڈز میں اسٹاف کو بغیر یونیفارم میں دیکھ کر ناراضگی جتائی، اس موقع پر اوتار سنگھ اور ہسپتال انتظامیہ کے ذمہ دار کے مابین تلخ کلامی دیکھی گئی۔

بی ڈی سی چیئرمین نے بی ایم او کو سخت لہجے میں ہسپتال کے امور کو انجام دینے پر زور دیا۔

واضح رہے کہ اوتار سنگھ نے گزشتہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا مگر انھیں الکشن میں شکست ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details