اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کا پہلا کانووکیشن مارچ کی پہلی تاریخ کو منعقد ہو رہا ہے۔
اس ضمن میں آج یونیورسٹی کی آفس میں ایک اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مشتاق احمد صدیقی نے کی۔

میٹنگ میں متعدد کانووکیشن کمیٹیوں کے سربراہوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں پہلی مارچ کو منعقد ہونے والے کانووکیشن کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
واضح رہےکہ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا، قیام مفتی محمد سعید کے دور اقتدار میں ہوا تھا۔