اردو

urdu

ETV Bharat / state

Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman: شدید برفباری کے دوران آرمی نے حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچایا - فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز نے مدد کی

فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز Army's 44 Rashtriya Rifles نے ایک حاملہ خاتون کو بچانے کے لیے شدید برف باری کے درمیان اسپتال پہنچانے میں مدد کی۔ ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ہلال احمد نے کمانڈنگ آفیسر 44 راشٹریہ رائفلز سے مدد کی درخواست کی تھی۔ Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman

Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman: شدید برفباری کے دوران آرمی نے حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا
Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman: شدید برفباری کے دوران آرمی نے حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

By

Published : Feb 23, 2022, 5:49 PM IST

ضلع پلوامہ میں بھاری برفباری کے سبب سبھی سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہیں ضلع پلوامہ میں ابھی تک سبھی رابطہ سڑکوں کو بحال نہیں کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بیماروں کو مشکلات درپیش ہیں۔ Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman

Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman: شدید برفباری کے دوران آرمی نے حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

وہیں آج فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز نے ایک حاملہ خاتون کو بچانے کے لیے شدید برف باری کے درمیان اسپتال پہنچانے میں مدد کی۔ ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ہلال احمد نے کمانڈنگ آفیسر 44 راشٹریہ رائفلز سے مدد کی درخواست کی تھی اور کہا کہ اس کی بیوی حاملہ ہے اور درد بہت زیادہ ہے۔ Army Helps Pregnant Woman in Pulwama

Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman: شدید برفباری کے دوران آرمی نے حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

جس کے بعد 44 راشٹریہ رائفلز کی ایک میڈیکل ٹیم (میڈیکل آفیسر) کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچی اور حاملہ خاتون کو بحفاظت ضلع اسپتال پلوامہ پہنچایا۔ Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman



شدید برف باری اور خراب موسم کی وجہ سے نہ تو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کی گاڑیاں چل پا رہیں ہیں اور نہ ہی پبلک ٹرانسپورٹ۔ آرمی میڈیکل ٹیم نے خاتون کو بروقت اسپتال پہنچا دیا ہے اور مریض کی ابتدائی جانچ کے بعد نازک صورتحال کے پیش نظر علاج جاری ہے۔ Army Comes To Rescue Of Pregnant Woman

واضح رہے کہ حاملہ خاتون کے اہل خانہ سمیت سول انتظامیہ نے آرمی یونٹ کی انسانی ہمدردی پر شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details