فوج کے 50 آرآر، سی آر پی ایف کی 183 بٹالین اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے ضلع پلوامہ کے گڈورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروئی شروع کر دی ہے۔
فوج کو خفیہ اطلاعات ملی تھیں کہ علاقے میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔
پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں سرچ آپریشن - فوج کو خوفیہ اطلاعات ملی
فوج کے 50 آرآر، سی آر پی ایف کی 183 بٹالین اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے ضلع پلوامہ کے گڈورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروئی شروع کی۔
علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی شروع کی
علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔