اردو

urdu

ETV Bharat / state

Militant Associate in Pulwama پلوامہ میں عسکریت پسند معاون گرفتار - پلوامہ پولیس

پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے البدرعسکریت پسند تنظیم کے ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار عسکری پسند معاوں کے قبضے سے ایک اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔Militant Associate in Pulwama

Al-Badr Militant Associate Arrested Along With Arms And Ammunition in Pulwama
پلوامہ میں عسکریت پسند معاون گرفتار

By

Published : Dec 13, 2022, 8:51 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فروسز نے ایک ناکہ چیکنگ پر عسکریت پسند تنظیم البدر سے وابستہ ایک عسکریت پسند معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔Al-Badr Militant Associate Arrested Along With Arm
تفصیلات کے مطاب پولیس فوج کی 55 آرآر اور سی آر پی ایف کی 182 اور 183 بٹالین نے ایک مشتکہ کارروائی کرتے ہوئے بندزو کراسنگ پر ایک عسکریت پسند معاون کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق عسکریت پسند معاون البد تنظیم سے وابستہ ہے اور ان کے قبضے سے ایک پستول گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Dilbagh Singh ON online Threat دھمکیاں دینے والے بلاگز ویب سائٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے، ڈی جی پی

گرفتار عسکریت پسند معاون کی شناخت یاور بشیر ڈار ولد بشیر احمد ساکن اریگام پلوامہ کے بطور کی ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پلوامہ میں ایف آئی آر نمبر 358/2022 درج کر کے مزید تفتیش شروع کی

ABOUT THE AUTHOR

...view details