اردو

urdu

ETV Bharat / state

Awareness Programme in Tral: محکمہ زراعت کی جانب سے ترال میں جانکاری کیمپ - international day of corporates

محکمہ زراعت نے آج ترال کے دور افتادہ گاؤں درگڈ ستورہ میں ایک جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ناظم زراعت چودھری اقبال نے شرکت کی۔ وہیں پروگرام میں بڑی تعداد میں گجر طبقہ سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی۔ Awareness Programme in Tral

agriculture-dept-organised-one-day-programme-at-dragd-tral
محکمہ زراعت کی جانب سے ترال میں جانکاری کیمپ منعقد

By

Published : Jul 2, 2022, 10:21 PM IST

ترال:انٹرنیشنل ڈے آف کاپریٹوز کے موقع پر ترال کے دور افتادہ گاؤں درگڈ ستورہ میں محکمہ زراعت نے ایک جانکاری کیمپ کا اہتمام کیا۔ اس کیمپ میں ناظم رزاعت چودھری محمد اقبال خصوصی مہمان کے بطور شامل ہوئے۔ پروگرام میں درگڈ اور مضافاتی دیہات سے آئے ہوئے کسانوں نے شرکت کی۔ Awareness Programme in Tral

محکمہ زراعت کی جانب سے ترال میں جانکاری کیمپ منعقد

اس موقع پر محکمہ زراعت کی مختلف اسکیموں کے بارے میں لوگوں کو جانکاری فراہم کی گئی اور ان پر زور دیا کہ وہ ان اسکیموں کا فائده حاصل کریں۔ اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹر شمع شاکر جوائنٹ ڈائریکٹر ٹرایبل اور گجر بکروال کانفرنس کے جنرل سکریٹری چودھری محمد یاسین پوسوال بھی موجود تھے۔Director Agriculture Kashmir Choudhary MohammadIqbal


میڈیا سے بات کرتے ہوئے یاسین پوسوال نے بتایا کہ آج کے اس جانکاری کیمپ سے علاقے میں ایک انقلاب آسکتا ہے۔ جبکہ ڈاریکٹر ایگریکلچر چودھری محمد اقبال نے زمینداروں پر زور دیا کہ وہ آگے آکر اسکیموں کی جانکاری حاصل کریں اور خود کفیل بننے کا خواب شرمندہ تعبیر کریں۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details