اردو

urdu

ETV Bharat / state

Accident in Pulwama: پلوامہ میں فوجی گاڑی کا حادثہ، دکان زمین بوس - army vehicle accident in pulwama

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاجورہ علاقے میں گزشہ رات دیر گئے ایک فوجی گاڑی حادثہ کا شکار ہوئیAccident In Lajoura pulwama ہے۔ حادثہ میں کئی فوجی اہلکار معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہیں۔

Accident at Lajoura pulwama ,shop collapses
پلوامہ میں فوجی گاڑی کا حادثہ، دکان زمین بوس

By

Published : Apr 25, 2022, 3:53 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاجورہ علاقے میں کل رات دیر گئے فوج کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ کی وجہ سے ایک دکان پورے طرح مہندم ہوگیا ہے۔Accident In Lajoura pulwama

پلوامہ میں فوجی گاڑی کا حادثہ، دکان زمین بوس
مقامی لوگوں کے مطابق رات کے 11 بجے کے قریب ایک فوج گاڑی لاجورہ علاقے سے گزار رہے تھے کہ گاڑی اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگی۔ فوجی گاڑی ایک دکان سے ٹکر گئی، جس کے نتیجہ میں دکان پورے طرح زمین بوس ہوگیا ساتھ ہی دکان میں موجود سازوسامان کو بھی کافی نقصان پہنچا ہیں۔اگرچہ اس حادثے میں کچھ فوجی جوانوں بھی زحمی ہوئے لیک ان کی حالات مستحکم بتائی جارہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details