اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ میں ایک فوجی اہلکار اپنے ہی بندوق کی گولی سے زخمی - فوجی اہلکار

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنزگام علا قے میں پیر کے روز ایک فوجی اہلکار اپنے ہی بندوق سے اچانک نکلی گولی لگ جانے سے زخمی ہوگیا۔

پلوامہ میں ایک فوجی اہلکار اپنے ہی بندوق کی گولی سے زخمی

By

Published : Jul 29, 2019, 3:19 PM IST

ذرائع کے مطابق پنزگام کے میر پور علاقے میں پیر کے روز ایک فوجی اہلکار اپنے ہی بندوق سے اچانک نکلی گولی لگ جانے سے زخمی ہوا۔

پلوامہ میں ایک فوجی اہلکار اپنے ہی بندوق کی گولی سے زخمی

انہوں نے بتایا کہ گولی فوجی اہلکار کے پیر میں لگ گئی اور فوجی اہلکار کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا ایک پولیس افسر نے بھی فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details