اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ میں ایک بجے تک 6.9 فیصد پولنگ - ووٹ ڈالنا

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 43 حلقوں میں ووٹنگ کا عمل آج صبح سات بجے سے جاری ہے۔

6.9% polling in Pulwama till one o'clock
پلوامہ میں ایک بجے تک 6.9 فیصد پولنگ

By

Published : Dec 1, 2020, 3:25 PM IST

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی الیکشن کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ پلوامہ کے شادی مرگ بلاک میں بھی ڈی ڈی سی الیکشن چل رہا ہے۔

پلوامہ میں ایک بجے تک 6.9 فیصد پولنگ

شادی مرگ کے کئی سارے پولنگ اسٹیشن پر کوئی بھی ووٹ نہیں ڈالا گیا تھا جن میں راجپورہ، نکس، چندپورہ، پولنگ اسٹیشن قابلِ ذکر ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ اس الیکشن میں حصہ اس لیے نہیں لے رہے ہیں کیونکہ نہ ہی یہاں کسی طرح کا کوئی ڈیولپمنٹ ہو رہا ہے اور نہ ہی کچھ اور، لہذا ان انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details