اردو

urdu

ETV Bharat / state

Suicide in Pulwama پلوامہ میں 40 سالہ شخص نے خودکشی کی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک 40 سالہ شخص نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ شخص کی شناخت جاوید احمد وگے ساکنہ آرام پورہ سڈکو کے طور پر ہوئی ہے۔ Suicide in Pulwama

Suicide in Pulwama
پلوامہ میں 40 سالہ شخص نے خودکشی کی

By

Published : Oct 16, 2022, 9:52 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے میں ایک 40 سالہ شخص نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس نوجوان کی شناخت جاوید احمد وگے ساکنہ آرام پورہ سڈکو کے طور پر ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جاوید احمد وگے نے اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ Suicide in Pulwama

وہیں اطلاع ملتے ہی شخص کو فوری طور پر قریبی یسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ مزکورہ شخص پیشہ سے دوکاندار تھا اور وہ اپنے ہی علاقے میں دکان چلا رہا تھا۔ ایک پولیس اہلکار نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Soldier Shoots Self Dead: رامبن میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

ABOUT THE AUTHOR

...view details