اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ میں پولیس پارٹی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک - militant attack

عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار کے ہلاک اور دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پلوامہ میں پولیس پارٹی پر حملہ
پلوامہ میں پولیس پارٹی پر حملہ

By

Published : May 21, 2020, 3:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پریچھو علاقے میں عسکریت پسندوں نے پولیس اور سی آر پی ایف کی پارٹی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو اہلکاروں زخمی ہو گئے ہیں۔

حملے کے فوراً بعد علاقے کی طرف مزید فورسز کو روانہ کیا گیا ہے۔

اور پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details