اردو

urdu

پلوامہ میں 2 جی موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

By

Published : Jan 2, 2021, 10:24 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں 93 گھنٹے بعد 2 جی موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کردیا گیا ہے۔

پلوامہ : 93 گھنٹوں کے بعد 2 جی موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال
پلوامہ : 93 گھنٹوں کے بعد 2 جی موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

جموں وکشمیر کےضلع پلوامہ اور شوپیاں میں سرینگر تصادم کے بعد 2 جی انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی تھی۔

فوج نے تصادم میں ضلع پلوامہ کے دو جبکہ شوپیاں کا ایک مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا تھا ۔

پلوامہ : 93 گھنٹوں کے بعد 2 جی موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

مزید پڑھیں:نئے سال کے موقع پر ویشنو دیوی کی زیارت

ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں سری نگر تصادم کے بعد انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details