جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں رہمو ہائر سیکنڈری اسکول میں رہمو پبلک انٹرسٹ Rahmo Public Interestکی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں علاقے کے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔Encouragement program for students Interest
Encouragement For Students: رہمو پبلک انٹرسٹ کی جانب سے طلبہ طالبات کیلئے حوصلہ افزائی پروگرام
رہمو پبلک انٹرسٹ نے رہمواور اس کے دیہات میں رہنے والے دسویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔10th & 12th Class Students Facilitated at Rahmoo
رہمو پبلک انٹرسٹ کی جانب سے طلبہ طالبات کیلئے حوصلہ افزائی پروگرام
انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں جو بھی مسائل ہوتے ہے وہ یہ انتظامیہ کی نوٹس میں لاتے اور انہیں حل کرکے علاقے کی عوام کو راحت پہنچاتے ہیں۔
مزید کہا کہ ہم نے حال ہی میں علاقے کے اسکول کے لئے 15 کنال اراضی زمین دی ہے تاہم انہوں نے گزارش کی کہ وہ اس زمین کو محمکہ تعلیم کو منتقل کریں۔
پروگرام کے آخر میں علاقے کے دسویں اور بارہویں جماعت کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
TAGGED:
رہمو پبلک انٹرسٹ