پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے مہارکوٹ علاقے میں ریچھ نے خاتون پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔Bear Kills Women In Poonch
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو منڈی تحصیل کے مہارکوٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گھر کے باہر ٹہل رہی تھی کہ اسی اثنا میں ریچھ نے اُس پر حملہ کیا۔ریچھ نے خاتون کو شدید زخمی کر دیا جس کے بعد خاتوں کی موت موقع پر ہی ہوئی۔