اردو

urdu

ETV Bharat / state

Wine Shop Robbed in Poonch: شراب کی دکان میں چوری کی واردات سی سی ٹی بی کیمرے میں قید - چوری کی واردات سی سی ٹی بی کیمرے میں قید

پونچھ میں شراب کی دو دُکان میں چوری Wine Shop Robbed in Poonch کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پونچھ بس اسٹینڈ کے نزدیک چوروں نے موقع دیکھ کر دو دکانوں کا شٹر توڑ کر لاکھو لوٹ لیے، شراب کی دکان میں چوری کی واردات سی سی ٹی بی کیمرے میں قید ہو گئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ Burglar Caught On CCTV

Wine Shop Robbed in Poonch
شراب کی دکان میں چوری کی واردات سی سی ٹی بی کیمرے میں قید

By

Published : Jul 1, 2022, 5:37 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے پونچھ میں شراب کی دو دُکانوں میں چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب پونچھ بس اسٹینڈ کے نزدیک چوروں نے موقع دیکھ کر دو دکان کا شٹر توڑ کر لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ Wine Shop Robbed in Poonch

چوروں نے دلیپ وائن شاپ اور منجیت پیٹرول پمپ کے قریب کنگ بار کا شٹر توڑ کر اس واردات کو انجام دیا۔ وہیں شراب کی دکان میں چوری کی واردات سی سی ٹی بی کیمرے میں قید ہو گئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ Burglar Caught On CCTV in Poonch

شراب کی دکان میں چوری کی واردات سی سی ٹی بی کیمرے میں قید

وہیں اس معاملے پر کنگ بار کے مالک نے بتایا کہ صبح بار کے قریبی دکانداروں نے شٹر ٹوٹا ہوا دیکھا تو ہمیں اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی ہم موقع پر پہنچے، پھر ہم نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کو کھنگالا جا رہا ہے، جس میں ماسک پہنے دو چوروں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ Wine Shop Robbed in Poonch

یہ بھی پڑھیں: Woman Robbed at Gunpoint in AMU Campus: اے ایم یو کیمپس میں بندوق کی نوک پر خاتون کے ساتھ لوٹ مار

ABOUT THE AUTHOR

...view details