اردو

urdu

ETV Bharat / state

مینڈھر میں سڑک حادثہ، 7افراد زخمی

ریاست جموں کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں سڑک حادثے میں 2خواتین سمیت 7افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

By

Published : May 29, 2019, 5:56 PM IST

مینڈھر میں سڑک حادثہ، 7افراد زخمی

نمائندے کے مطابق مینڈھر سے کوٹیاں جا رہی ایک گاڑی لوہر کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔

حادثے میں 7افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مینڈھر میں سڑک حادثہ، 7افراد زخمی

بچائو کارروائی کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے زخمیوں کو فوری طور زخمیوں کو سب ضلع اسپتال مینڈھر پہنچایا جہاں وہ اس وقت زیر علاج ہیں۔

معالجین کے مطابق زخمی افراد کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details