جموں و کشمیر کے پونچھ میں ضلع پولیس نے پیر کے روز ڈی ایس پی منجیت سنگھ کی 19ویں برسی کے موقع پر ایک تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ڈی ایس پی منجیت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اس پروگرام کا انعقاد ایڈیشنل ایس پی موسم علی کی جانب سے کیا گیا۔ Tribute To Martyr DSP Manjit
اس موقع پر ایس پی پونچھ کے علاوہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈی ایس پی آپریشن، ایس ایچ او اور دیگر پولیس افسران سمیت سماجی تنظیمیں، سیاسی کارکنان کی بڑی تعداد موجود رہی۔ Tribute To DSP Manjit