اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: ڈی سی آفس میں حلف برداری تقریب کا اہتمام - etv bharat urdu

سوچھ ہی سیوا ابھیان کے تحت ایک پروگرام کے دوران حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا اور ضلع کو صاف ستھرا رکھنے کے لیےعہد لیا گیا۔

پونچھ : ڈی سی آفس  میں حلف برداری تقریب کا اہتمام
پونچھ : ڈی سی آفس میں حلف برداری تقریب کا اہتمام

By

Published : Oct 1, 2021, 11:02 PM IST

پونچھ ڈسرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اندرجیت کی ہدایات پر ضلع سطح کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا.

پونچھ : ڈی سی آفس میں حلف برداری تقریب کا اہتمام

جس میں ضلعی انتظامیہ کے تمام محکموں کے اعلیٰ افسران اور سینئر پولیس افسران نے ڈی سی آفس میں پروگرام کے موقع پر شرکت کی۔

سوچھ ہی سیوا ابھیان کے تحت ایک پروگرام کے دوران حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا اور ضلع کو صاف ستھرا رکھنے کے لیےعہد لیا گیا۔

یہ ہر ماہ ہر سرکاری محکمے میں منایا جاتا ہے۔ہر محکمہ کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ دو گھنٹے تک صفائی کرائے اور ضلع سے پلاسٹک کو اکٹھا کرے۔

مزید پڑھیں:آزادی کا امرت مہا اتسو میں صاف صفائی مہم

اس مشن کے دوران نہرو یووا مرکز کا خاص کردار ہے تمام محکمے اپنی نگرانی میں کام کریںگے اور کلین انڈیا پروگرام کامیاب بنائیں گے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details