اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس اہلکار کی آخری رسومات - میرے والد ملک کے لیے ہلاک ہوئے

کشمیر کے پانتھہ چوک میں عسکریت پسندوں اور سی آر پی ایف پر کیے گئے حملے کے بعد جموں و کشمیر پولیس کے اے ایس آئی بابو ہلاک ہو گئے۔

ہلاک شدہ جوان کی آخری رسومات
ہلاک شدہ جوان کی آخری رسومات

By

Published : Aug 30, 2020, 10:48 PM IST

بابو رام پونچھ ضلع کی منڈھر سب ڈویزن کے گاؤن ڈرانا کے رہنے والے تھے۔ اہل خانہ کو جب ان کی ہلاکت کی خبر ملی تو علاقے میں ماتم پسر گیا۔

ہلاک شدہ جوان کی آخری رسومات

بابو رام کے بیٹے منک شرما نے کہنا کہ جہاں پر ہمیں ان کے جانے کا دکھ ہے اور فخر بھی ہے کہ میرے والد ملک کے لیے ہلاک ہوئے۔

حاجن میں سڑکیں خستہ حال، عوام برہم

بابو رام کی لاش آج منڈھر پہنچی اور اس کے بعد انہیں دفنایا گیا۔ یہاں ہزارروں کی تعداد میں لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details