جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی میں ماہ رمضان کے دوران ناجائز منافہ خوری کے خلاف تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف کے ہمرہ ایس ایچ او منڈی بشیر احمد کوہلی و دیگر ٹیم ممبران نے بازار کا معائنہ کیا۔
اس دوران متعدد سبزی فروشوں کو زیادہ قیمتیں وصول کرنے، گلی سڑی سبزیاں فروخت کرنے والوں اور دیگر ایکسپائر اشیاء خوردونوش بیچنے والوں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔